تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 126 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 126

جس کی راہ سے طاقت اترتی ہے۔تمام راز توحید اسمی اصول سے وابستہ ہے کہ صفت عصمت کو انسان کی ایک مستقل جائداد قرار نہ دیا جائے بلکہ اس کے حصول کے لیے حض در یویو آف ریلیجنز اردو ، جلد صفحه ۱۸۹ تا ۱۹۰) خدا کو ستیم سمجھا جائے " جب اللہ تعالیٰ کی حفاظت حاصل ہو جاتی ہے جب اللہ تعالے سے انسان طاقت حاصل کر لیتا ہے ، تب وہ توبہ کی توفیق پاتا ہے اور تب اللہ تعالیٰ کے حضور اس کی توبہ قبول ہوتی ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ الصلواۃ و السلام اسی لیے فرماتے ہیں : رو پس اُٹھو اور توبہ کرو اور اپنے مالک کو نیک کاموں سے راضی کرو اور یاد رکھو کہ اعتقادی غلطیوں کی سزا تو مرنے کے بعد ہے اور مہند و یا عیسائی یا مسلمان ہونے کا فیصلہ تو قیامت کے دن ہوگا، لیکن جو شخص ظلم اور تحریمی اور فسق و فجور میں حد سے بڑھتا ہے اُس کو اسی جگہ سزادی جاتی ہے۔تب وہ خدا کی سزا سے کسی طرح بھاگ نہیں سکتا، سو اپنے خدا کو جلدی را نی کرد و قبل اس کے گروہ دن آوے۔۔۔تم خدا سے صلح کرلو۔وہ نہایت درجہ کریم ہے۔ایک دم کے گداز کرنے والی تو بہ سے ستر ریس کے گناہ بخش سکتا ہے اور یمت کو کہ تو بمنظورنہیں ہوتی۔یاد رکھو تم اپنے اعمال سے کبھی کے نہیں سکتے ہمیشہ فضل بجاتا ہے نہ اعمال اسے خدائے کریم ورحیم ! ہم سب پر فضل کر کہ ہمہ تیرے بندے اور تیرے آستانہ پر گرے ہیں۔آمین۔رکیا کچرا نہور صفحہ ۲۸) آج مجھے گرمی کی وجہ سے تکالیف رہی ہے اور یہاں مسجد میں بھی بڑی گرمی ہے۔دوستوں کو بھی لیے خطبہ سنے تکلیف ہوگی اس لیے آج میں صرف اسی پریس کرتا ہوں اور باقی مضمون اللہ تعالیٰ کی توفیق اور اس کے فضل سے آیندہ خطبہ میں بیان کروں گا۔ر منقول از روزنامه الفضل - زبوه - مورخه ۸ ارجون ۹۶ )