تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 105 of 142

تعمیر بیت اللہ کے 23 عظیم الشان مقاصد — Page 105

جب تک کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے تمہیں مغفرت حاصل نہ ہوتی ہیں اس مغفرت کا وعدہ بھی تمہیں اسلام میں ہی دیا گیا ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے اس آیت کی طرف اشارہ تونہیں کیا ، لیکن یں نے غور کیا اور اگر آپ بھی غور کریں تواس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ اسی آیت کا مفہوم اس اقتباس میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے بیان فرمایا ہے جوئیں آپ کو بھی پڑ ھے کہ سناؤں گا۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام آئینہ کمالات اسلام میں فرماتے ہیں :۔ود اب ہم کسی قدر اس بات کو ظاہر کرنا چاہتے ہیں کہ اسلام کے ثمرات کیا ہیں۔سو واضح ہو کہ جب کوئی اپنے مولی کا سچا طالب کامل طور اسلام پر قائم ہو جائے اور نہ کسی مختلف اور بناوٹ سے بلکہ طبعی طور پر داتعالی کی راہواں میں ہر ایک قوت اُس کے کام میں لگ جائے تو آخری نتیجہ اس کی اس حالت کا یہ ہوتا ہے کہ خدائے تعالیٰ کی ہدایت کی اعلی تجابات تمام جب سے میرا ہو کر اس کی طرف رخ کرتی ہیں ، اور طرح طرح کی برکات اس پر نازل ہوتی ہیں اور وہ احکام اور وہ عقاید جوش ایمان اور سماع کے طور پر قبول کیے گئے تھے اب بذریہ مکاشفات صحیحہ اور الہامات یقینیہ قطعیہ مشہود اور محسوس طور پر کھولے جاتے ہیں اور مغلقات شریع اور دین کے اور اصرار مربستہ ملت حنیفیہ کے اس پر منکشف ہو جاتے ہیں اور ملکوت اٹلی کا اس کو سیر کرا یا جاتا ہے آتا و پینین اور معرفت میں مرتبہ کامل حاصل کرے اور اس کی زبان اور اس کے بیان اور تمام افعال اور اقوالی اور حرکات سکنات میں ایک برکت رکھی جاتی ہے اور ایک فوق العادت شجاعت اور استقامت اور بہت اس کو عطا کی جاتی ہے اور شرح صدر کا ایک اعلیٰ مقام اس کو عنایت کیا جاتا ہے اور شہریت کے حجابوں کی تنگ دلی اور نسبت اور بخیل اور بار یا کی فرش اور تنگ تھی اور