Talim-ul-Quran

by Dr. Karimullah Zirvi

Page 210 of 278

Talim-ul-Quran — Page 210

يحد يَأكُلُوْنَ اَمْوَالَ اليَثمى ظُلْمًا إِنَّمَا يَأْكُلُونَ فِي کھاتے ہیں مال تیموں کے مُنَارًا، وَ • ناحق سوائے اسکے نہیں کہ وہ کھاتے ہیں بِعِيْرًا يُوصِيكُمُ بیوں میں آگ اور ضرور جلیں گے وہ وہ آگ میں وصیت کرتا ہے تم کو الله في اولادِكُمْ لِلذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْأنْثَيَيْنِ ، . تمہاری اولاد کے بارہ میں کہ مرد کے لیے برابر ہے حصہ دو عورتوں کے فَإِنْ پھر اگر ہوں وہ نِسَاء فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُنَا مَا تَرَكَ ، وَإِنْ كَانَتْ ر اولاد) زیادہ تو ان کے لیے دو تہائی ہے اس سے جو چھوڑا اس (ماں با ہم نے اور اگر ہو وہ (بیٹی) وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ ، وَلاَ بَوَيْهِ لِكُلّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ایک تو اس کے لیے نصف ہے اور واسطے اس (میت) کے ماں اور واسطے اس (میت) کے ماں باپ کے (یعنی) واسطے ہر ایک کے ان میں۔ السُّدُسُ مِمَّا تَرَكَ إِن كَانَ لَهُ وَلَدُ ، فَإِن لَّمْ يَكُن واسطے چھٹا حصہ ہے اس کا جو چھوڑا اس (میت) نے اگر ہو واسطے اس (میت) کے اولاد پس اگر نہ ہو لَّهُ وَلَدُ وَوَرِثَهُ أَبَوهُ فَلِأُمِّهِ الثَّلُثُ ، فَإِن كَانَ لَهُ اس کے اولاد اور وارث ہوں اسکے ماں باپ اسکے تو اس کی والدہ کیلئے میرا حصہ ہے اسکے تو والدہ اِخْوَةٌ فَلأُمِّهِ السُّدُسُ مِنْ بَعْدِ وَصِيَّةٍ يَوْمِي بِهَا بعد وصیت کے کہ وصیت کرے (میت) اسکی بھائی تو اسکی والدہ کے لیے چھٹا حصہ ہے چھہ ہے پھر اگر ہوں اس (میت) اودين ، أباؤُكُمْ وَابْنَاؤُكُمْ لا تَدْرُونَ اتُهُم أَيُّهُمْ یا (اور) قرضہ کے باپ تمہارے اور بیٹے تمہارے نہیں جانتے تم کر کون ان میں سے اقْرَبُ لَكُمْ نَفْعًا، فَرِيضَةً مِّنَ اللهِ ، اِنَّ اللهَ كَانَ زیادہ قریب ہے تمہارے لیے نفع میں یہ تقسیم فرض ہے اللہ کی طرف سے یقیناً الله عَلِيمًا حَكِيمًا وَلَكُمْ نِصْفُ مَا تَرَكَ اَزْوَاجُكُمْ إن خوب جاننے والا حکمت والا اور تمہارے لیے نصف ہے جو چھوڑا تمہاری بیویوں نے اگر فيَكُنْ لَهُنَّ وَلَدُ ، فَإِن كَانَ لَهُنَّ وَلَهُ فَلَكُمُ الرُّبُعُ نہ ہو واسطے ان کے اولاد پس اگر ہو واسطے انکے اولاد تو واسطے تمہارے چوتھا حصہ ہے 11. Surely, they who devour the property of orphans unjustly, only swallow fire into their bellies, and they shall burn in a blazing fire. . R. 2. 12. Allah commands you concerning children: a male shall have as much your as the share of two females; but if there be females only, numbering more than two, then they shall have two-thirds of what the deceased leaves; and if there be one, she shall have the half. And his parents shall have each of them a sixth of the inheritance, if he have a child; but if he have no child and his parents be his heirs, then his mother shall have a third; and if he have brothers and sisters, then his mother shall have a sixth, after the payment of any bequests he may have bequeathed or of debt. Your fathers and your children, you know not which of them is nearest to you in benefit. This fixing of portions is from Allah. Surely,. Allah is All-Knowing, Wise. 13. And you shall have half of that which your wives leave, if they have no child; but if they have a child, then you 210