Talim-ul-Quran — Page 211
ممَّا تَرَكْنَ مِن بَعْدِ وَصِيَّةٍ تُـ ين بها أودـ اس کا جو چھوڑا انہوں نے بعد وصیت کے کہ وصیت کریں وہ جس کی یا فرضہ کیسے اور لهُنَّ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكْتُمْ إِنْ لَمْ يَكُن تَكُمْ وَلَدُ ، فَإن واسطے ان ن تمہاری بیویوں) کے چوتھا حصہ ہے اسکا جو چھوڑا تم نے اگر ہو واسطے تمہارے اولاد كَانَ لَكُمْ وَلَدُ فَلَهُنَّ الثّمُنُ مِمَّا تَرَكْتُم مِّن بَعْدِ اگر ہو واسطے تمہارے اولاد تو واسطے ان کے آٹھواں حصہ ہے اس کا جو چھوڑا تم نے وَصِيَّةٍ تُوْصُونَ بِهَا اَوَدَيْنِ ، وَإِنْ كَانَ رَجُل يُورَتُ وصیت کے کہ تم وصیت کرو جس کی یا قرضہ کے اور اگر ہو کوئی مرد جس کا کسی نے دارت ہونا فَلِكُل وَا. ہو کلالہ یا عورت ہو ( کلالہ اور واسطے اس (کلالہ کے ایک بھائی یا ایک بہن ہو تو واسطے ہر ایک کے ان دونوں میں السُّدُسُ = فَإِن كَانُوا اَصـ ن ذلِكَ فَهُ تہ ہے پس اگر ہوں وہ (بھائی بہن) زیادہ في التَّلَثِ مِن : میرے حصہ میں بعد کے کہ وصیت کیجا دے جس کی تو وہ شریک ہوں گے یا قرضہ کے غَيْرَ مُضَارٍ، وَصِيَّةً مِّنَ اللهِ ، وَالله عَليه حليم بغیر نقصان پہنچانے کے یہ احکام بطور وصیت کے ہیں اللہ کی طرف سے اور اللہ خوب جاننے والا ہے بردبار ہے تلكَ حُدُودُ اللهِ ، وَمَن يُطِعِ اللّهَ وَرَسُو ـه ، وَمَن يُطِعِ اللّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ حدیں ہیں اللہ کی اور جو شخص اطاعت کریگا اللہ کی اور اس کے رسول کی داخل کرے گا اُسے جَنَّتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهرُ خَلِدِينَ فِيهَا ، وَذَلِكَ باغات میں کہ بہتی ہیں نیچے جن کے نہریں رہ پڑنے والے ہیں ان (باغات میں اور یہ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ : وَ مَن يَعْصِ اللّهَ وَرَسُولَهُ وَيَتَعَدَّ کامیابی ہے بڑی اور جو نافرمانی کرے گا اللہ کی اور اس کے رسول کی اور تجاوز کرے گا حدودَهُ يُدْخِلْهُ نَارًا خَالِدًا فِيهَا وَلَهُ عَذَابٌ مُّهِينَ اسکی تو داخل کریگا اُسے آگ میں رہ پڑنے والا ہو گا (وہ شخص اس میں اور واسطے اسکے عذاب ہے ذلیل کرنے والا حدود shall have a fourth of that which they leave, after the payment of any bequests they may have bequeathed or of debt. And they shall have a fourth of that which you leave, if you have no child; but if you have a child, then they shall have an eighth of that which you leave, after the payment of any bequests you may have bequeathed or of debt. And if there be a man or a woman whose heritage is to be divided and he or she has neither parent nor child, and he or she has a brother or a sister, then each one of them shall have a sixth. But if they be more than that, then they shall be equal sharers in one-third, after the payment of any bequests which may have been bequeathed or of debt, without prejudice to the debt. This is an injunction from Allah, and Allah is All-Knowing,. Forbearing. 14. These are the limits set by Allah; and whoso obeys Allah and His Messenger,. He will make him enter Gardens through which streams flow; therein shall they abide; and that is a great triumph. 15. And whoso disobeys Allah and His. Messenger and transgresses His limits, He will make him enter into Fire; therein shall he abide; and he shall have an humiliating punishment. 211