تعلیم القرآن — Page 93
نماز 93 تعوذ: اَعُوْذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَنِ الرَّحِيْمِ: میں اللہ کی پناہ چاہتا ہوں دھتکارے ہوئے شیطان سے اَعُوْذُ عَاذَ يَعُوذُ سے مضارع واحد متکلم ب ساتھ ، ذریعے پناہ دینے والا ہمیشہب کے ساتھ آتا ہے اور جس سے پناہ مانگی جاتی ہے اس سے پہلے مِنْ آتا ہے مِن : سے الشَّيْطن : شطن شيط شَطَنَ يَشْطُنُ شُطُوْنًا خیر اور رحمت سے دوری شَاطَ يَشِيْطُ شَيْئًا بربادِى الرَّحِيمِ: مردود لعين رَحِمَ يَرْجُمُ رَحِيماً تسميع: بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم اللہ کے نام کے ساتھ جو بے انتہا رحم کرنے والا بن مانگے دینے والا (اور ) بار بار رحم کرنے والا ہے