تعلیم القرآن — Page 100
نماز دعا: 100 رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِي 14:41-42 رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ اے میرے رب بنا مجھے نماز قائم کرنے والا اور میری اولا د کو بھی ، اے ہمارے رب قبول کر ہماری دعا،اے ہمارے رب بخش دے مجھے اور میرے والدین کو اور مومنوں کو جزا سزا کے دن۔اجْعَلْنِى: تو بنا مجھے جَعَلَ يَجْعَلُ سے اِجْعَلْ تو بنا فعل امر واحد نین وقایا+ی ضمیر مُقِيمَ الصَّلوةِ : نماز قائم کرنے والا أَقَامَ يُقِيمُ اِقَامَةً سے اسم فاعل مُقِيمٌ ذُرِّيَّتي : میری اولاد ذُرِّيَّة اولاد واحد جمع ہی ضمیر واحد متکلم ربنا: اے ہمارے ربّ تَقَبَّلْ : قبول كر قَبلَ يَقْبُلُ سے تَقَبَّلَ يَتَقَبَّلُ (باب تفعل ) سے تَقَبَّلْ فعل امر اِغْفِرْ لِی بخشش فرما غَفَرَ يَغْفِرُ سے اِغْفِرْ فعل امر لي : میرے لئے وَلِوَالِدَيَّ : اور لئے والدین کے میرے ( تثنیہ کی وجہ سے 'د' پر زبر ہے) ی یائے متکلم لِلْمُؤْمِنِينَ : لئے مومنوں کے مُؤْمِنٌ کی جمع يَوْمَ من يَقُومُ: قائم کرتے ہیں قَامَ يَقُوْمُ فعل مضارع الْحِسَابُ: جزا دن