تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 99 of 120

تعلیم القرآن — Page 99

نماز درود شریف: اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ و عَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَهِيْمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ ، اللهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ عَلَى الِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى ال إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ (بخارى ومشكوة ) ط اَللّهُمَّ اے الله صَلِّ فضل كر صلى يُصَلِّى فعل امر باب تفعيل عَلَى مُحَمَّدٍ: محمد پر وَعَلَى الِ مُحَمَّدٍ: اور آپ کی امت پر گما: جیسے مانند صَلَّیت : تو نے فضل کیا فعل ماضی واحد مخاطب على : پر إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ : ابراہیم پر اور اُن کی امت پر إِنَّكَ = (إِنَّ + ك ) بیشک تو ہی حَمِيدٌ تعریف کے لائق حَمِدَ يَحْمُدُ صفت مشب مَجِيدٌ: بزرگی عظمت والا مَحَدَ يَسْجُدُ سے صفت مشبہ : یہ فَعِیل کے وزن پر اسم فاعل کے معنے دیتا ہے لیکن اس میں فعل کے بکثرت اور بار بار صادر ہونے کا مفہوم شامل ہے، یعنی ثابت شدہ مستقل صفت ظاہر کرتا ہے۔جیسے رَحِيْمٌ سَعِيدٌ جَمِيلٌ كَرِيمٌ اللَّهُمَّ: اے الله بَارِكْ : برکت فرما بَارَكَ يُبَارِكُ مُبَارَكَةٌ باب مفاعلہ سے فعل امر 99