تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 5 of 120

تعلیم القرآن — Page 5

تعارف 05 حروف تہجی : عربی کے کل ۲۹ حروف تہجی ہیں الف، ب، ت، ث، ج، ح، خ، د، ذ، ر، زہس ،ش ، ص، ض، ط، ظ، ع ، غ ف ق ک ، ل ، م، ن، و، ھ ،ء،ی الف پر اگر کوئی حرکت ہو تو ہمزہ کہلاتا ہے ورنہ ساکن ہوتا ہے۔الف، وہی حروف علت کہلاتے ہیں سرخ رنگ والے حروف (ت،ث۔۔۔۔) کوحروف سمسی کہتے ہیں کیونکہ اُن سے شروع ہونے والے الفاظ سے پہلے اگر ال لگایا جائے تول پڑھنے میں نہیں آتا جیسے التَّابُوْتُ الدُّنْيَا اَلزَّيْتُونُ الشَّمْسُ الضُّحَى النَّاسُ النَّبِى کے باقی ۱۴ حروف قمری کہلاتے ہیں اور ان کال پڑھا جاتا ہے جیسے الاَوَّلُ الْبَحْرُ اَلْحَمْدُ اَلْعَبْدُ الْقَمَرُ 3