تعلیم القرآن — Page 53
حروف 53 اسماء استفہام [ سوالیہ ) جو سوال کرنے کے لئے استعمال ہوں مَنْ ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَةَ کون ہے جو اس کے حضور شفاعت کرے مَا أَدْرِيكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ مجھے کیا سمجھائے کہ قدر کی رات کیا ہے اللہ کی مدد کب آئے گی اُس دن فرار کی راہ کہاں ہے؟ 13 عَمْ = عَنْ + مَا+ کس بارے میں لِماَ = ل +ما+ کس کے لئے مِمَّا = مِن + مَ+ = کس چیز سے مَتَى نَصْرُ اللهِ يَوْمَذٍ اَيْنَ الْمَفَرُّ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ تیرے رب نے کیسا سلوک کیا ؟ كَمْ لَبِثْتُمْ فِي الْأَرْضِ تم زمین میں گنتی کے کتنے سال رہے؟ فِيمَا = فِي + مَا+ کس چیز میں فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّ بْنِ پس تم دونوں اپنے رب کی کس کس نعت کا انکار کرو گے انہی کہاں سے، کیسے يَسْتَلُونَكَ عَنِ السَّاعَةِ أَيَّانَ مُرْسَهَا وہ تجھ سے سوال کرتے ہیں قیامت کب آئے گی