تعلیم القرآن — Page 43
اِنَّ الْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَتِ وَالْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَتِ وَالْقَنِتِينَ وَالْقَنِتُتِ -۳۶ یقیناً مسلمان مرد اور مسلمان عورتیں اور مومن مرد اور مومن عورتیں اور فرمانبردار مرد اور فرمانبردار عورتیں وَالصُّدِقِينَ وَالصُّدِقتِ وَالصّبِرِينَ وَالصّبِرتِ وَالْخَشِعِينَ وَالْخَشِعَتِ اور بچے مرد اور کچی عورتیں اور صبر کرنے والے مرد اور صبر کرنے والی عورتیں اور عاجزی کرنے والے مرد اور عاجزی کرنے والی عورتیں وَالْمُتَصَدِقِينَ وَالْمُتَصَدِقَتِ وَالصَّابِمِينَ وَالظَّمَتِ وَالْحَفِظِينَ فُرُوجَهُمْ 43 اور صدقہ کرنے والے مرد اور صدقہ کرنے والی عورتیں اور روزہ رکھنے والے مرد اور روزہ رکھنے والی عورتیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے مرد اور لا وَالْحَفِظَتِ وَالدُّكِرِينَ اللهَ كَثِيرًا وَالذَّكِرتِ * اَعَدَّ اللهُ لَهُم مَّغْفِرَةً حفاظت کرنے والی عورتیں اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والے مرد اور کثرت سے یاد کرنے والی عورتیں، اللہ نے ان سب کے لئے مغفرت وَاَجْرًا عَظِيمًا اور اجر عظیم تیار کئے ہوئے ہیں۔[الاحزاب 33:36]