تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 25 of 120

تعلیم القرآن — Page 25

فعل ماضی ماضی مجہول : اب تک جو مثالیں دی گئی ہیں وہ ماضی معروف کی جمع اُس نے جمع کیا۔جمع وہ جمع کیا گیا۔جَمَعَ تھیں یعنی وہ فعل جس کی نسبت کرنے والے فاعِل ) کی طرف ہو جیسے خَتَمَ اللہ اللہ نے مہر لگادی۔وہ فعل جس کی جمع وہ جُمِعَ واحد شنید جمع ماضی مجہول جُمْعًا جمعوا غائب مذكر جُمِعْنَ غائب مؤنث و مخاطب مذکر نسبت مفعول کی طرف ہو اور اس کے فاعل کا ذکر نہ ہو جیسے نُزِلَ وہ جُمِعَتْ جُمِعَتَا 25 نازل کیا گیا ، ماضی مجہول کہلاتا ہے۔ماضی معروف کے پہلے حرف جُمِعْتَ جُمِعْتُمَا پر پیش لگانے اور دوسرے حرف پر اگر زیر نہیں تو زیر لگانے سے جمعتِ جُمِعْتُمَا جُمِعْتُنَّ قاطب مؤنث جمعنا متكلم فذكره مجہول بن جاتا ہے طبع ( میر کی گئی کتب [وہ لکھا گیا جُمِعْتُ جُمِعْنَا جُمِعْنَا رَزَقْنَا [ ہم نے روزی دی] سے رُزِقْنَا [ ہمیں روزی دی گئی ] خَلَقَ سے خُلِقَ [ وہ پیدا کیا گیا ] رُفِعَتْ [ بلند کیا گیا ] ظلِمُوا [ ان پر ظلم کیا گیا ] قُضِیَ بَيْنَهُمْ بِالْقِسْطِ فیصلہ کیا ان کے درمیان انصاف کے ساتھ اَلوُحُوشُ حُشِرَتْ وحشی اکٹھے کئے گئے بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا اس لئے کے ان پر ظلم کیا گیا