تعلیم القرآن — Page 24
فعل ماضی 24 ماضی بعید : فعل ماضی سے پہلے گائی یا اس کی گردان کے مطابق صیغہ لگانے سے ماضی بعید کی گردان بن جائے گی۔كَانَ كَفَرَ اُس نے کفر کیا تھا۔نوٹ: ترجمہ تھا ہوگا واحد جمع كَانَ فَعَلَ كَانَا فَعَلَا كَانُوا فَعَلُوا ماضی بعید كُنْتُ ذَهَبْتُ میں گیا تھا غائب مذکر كُنتُمْ فَتَحْتُمْ تم نے کھولا تھا كَانَتْ فَعَلَتْ كَانَتَا فَعَلَتَا كُنَّ فَعَلْنَ غائب مؤنث كُنْتُنَّ سَجَدْتُنَّ كُنْتَ فَعَلْتَ كُنتُمَا فَعَلْتُمَا كُنتُمْ فَعَلْتُمْ مخاطب مذکر تم سب نے سجدہ کیا تھا كُنتُمَا دَخَلْتُمَا كُنْتِ فَعَلْتِ كُنتُمَا فَعَلْتُمَا كُنتُنَّ فَعَلْتُنَّ مخاطب مؤنث تم دونوں داخل ہوئے تھے كُنْتُ فَعَلْتُ كُنَّا فَعَلْنَا كُنَّا فَعَلْنَا متكلم مذكر كُنَّا حَمَلْنَا ہم نے اُٹھایا تھا۔ومؤنث