تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 16 of 120

تعلیم القرآن — Page 16

فعل مضارع 16 ن نَصَرَ يَنْصُرُ [ وہ مدد کرتا ہے یا کرے گا ] كَتَبَ يَكْتُبُ [وہ لکھتا ہے یا لکھے گا يَذْكُرُ يَصْدُقُ يَكْفُرُ يَأْمُرُ ضَرَبَ يَضْرِبُ [ مارتا، مارے گا ] كَذَبَ يَكْذِبُ [ جھوٹ بولتا ہے، بولے گا) يَعْرِفُ يَخْلِفُ يَسْفِكُ يَنْطِقُ فَتَحَ يَفْتَحُ (کھولتا ہے، کھولے گا ، مَنَعَ يَمْنَعُ ( روکتا ہے، روکے گا) يَرْفَعُ يَسْتَلُ يَشْفَعُ يَجْعَلُ يَرْجَعُ و سَمِعَ يَسْمَعُ سنتا ہے، سنے گا] شَرِبَ يَشْرَبُ [ پیتا ہے، بیٹے گا) يَرْحَمُ يَعْمَلُ يَحْمَلُ يَحْمَدُ يَتْبَعُ [ حَسِبَ يَحْسِبُ [ سمجھتا ہے، سمجھے گا] وَرِثَ يَرِثُ [وارث ہوگا ] يَثقُ [ اعتبار کرے گا ] 6 ابواب كَرُمَ يَحْرُمُ (معزز ہوگا ) ، يَضْعُفُ [ بیمار ہے ، ہوگا ) ، يَقْرُبُ يَحْسُنُ، يَنْقُلُ يَكْبُرُ يَصْغُرُ يَخْبُثُ ] واحد مونث غائب مخاطب بذكر : تَعْمَلُ [وہ عمل کرتی ہے، تم عمل کرتے ہو ا، تَعْرِفُ وہ پیچھاتی ہے ، تکسیبُ [ وہ کماتی ہے] واحد مؤنث مخاطب : تَامُرِينَ [ تم حکم کرتی ہو ا، تَعْجَبِینَ [ تم تعجب کرتی ہو ] جمع مؤنث غائب: يَحْفَظْنَ يَحْفَظ۔وہ حفاظت کریں گی ]، يَقْتُلْنَ [و قتل کریں گی ] جمع مخاطب مذکر : تَامُرُونَ [تم حکم کرتے ہوا ، تَعْبُدُونَ [ تم عبادت کرتے ہوا ، تَأكُلُونَ تم کھاتے ہو ] ، تَجْعَلُونَ [ تم بناتے ہو ]