تعلیم القرآن — Page 17
فعل مضارع تثنيه غائب نذكر: يَحْكُمَن يَحْكُمُ وہ دونوں فیصلہ کرتے ہیں، يَخْصِفن [وہ دونوں چپکاتے ہیں] يَبْغِيَان [بَغِی وہ دونوں حد سے تجاوز کرتے ہیں] يَسْجُلان يَسْجُدُ۔وہ دونوں سجدہ کرتے ہیں] جمع غائب مذكر: يَحْمِلُوْنَ يَحمِلُ وہ اُٹھاتے ہیں ، يَخَافُونَ يَخْفُ وہ ڈرتے ہیں ، يَامُرُونَ [يَامُرُ وہ حکم دیتے ہیں ، يَسْمَعُونَ يَسْمَعُ وہ سنتے ہیں ، يَشْرَبُونَ يَشْرَبُ پیتے ہیں)، يَشْهَدُونَ جمع يَشْهَدُ (وہ گواہی دیتے ہیں ، -09 يَعْبُدُونَ [ وه عبادت کرتے ہیں ، يَلْحَقُونَ (وہ ملتے ہیں)، يَقْتَلُونَ [و قتل کرتے ہیں] واحد : متکلم: اَنْفُخُ ( میں پھونکوں گا ] ، اَذْبَحُكَ [ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں]، اَعْبُدُ [ میں عبادت کرتا ہوں] جمع متکلم: بَعَثَ يَبْعَثُ نَبْعَثُ (ہم بھیجیں گے ) نَتْرُكُ (ہم چھوڑیں گے ) نَجْعَلُ (ہم بنا ئیں گے ) نَرْزُقُ (ہم دیتے ہیں رزق ) نَرْفَعُ [ہم [ اٹھاتے ہیں] نَسْمَعُ [ہم سنتے ہیں] نَضْرِبُ [ہم بیان کرتے ہیں نَطْمَعُ ) ہم امید کرتے ہیں نَعْمَلُ نَغْفِرُ نَاخُذُ [اخَذَ۔ہم پکڑیں نَجْمَعُ [ہم جمع کریں گے] نَحْفَظُ حَفِظ۔حفاظت کریں گے] نَخْسِفُ [خَسَفَ۔ہم دھنسا دیں گے] نَرْفَعُ رَفَعَ ـ بلند کرتے ہیں نَقُولُ [ قَالَ يَقُولُ۔ہم بیان کرتے ہیں] نَكْتُبُ نَفْسَخُ نَنْصُرُ۔یہاں دی کی جگہ دی لگنے سے متکلم [یعنی ہم بن گیا ہے حال اور مستقبل دونوں کے معنے آتے ہیں۔17