تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 111 of 120

تعلیم القرآن — Page 111

دعا 111 اَللَّهُمَّ ارْحَمْنِي بِالْقُرْآنِ الْعَظِيمِ وَاجْعَلْهُ لِى إِمَامًا وَّ نُورًا وَّ هُدًى وَّ رَحْمَةً اے اللہ رحم کر مجھ پر قرآن کے ذریعہ اور بنا اسے میرے لئے راہنما اور نُور اور ہدایت اور رحمت ( کاموجب) اَللَّهُمَّ ذَكَرُنِى مِنْهُ مَا نَسِيتُ وَ عَلِمُنِي مِنْهُ مَا جَهِلْتُ وَ ارْزُقْنِي تِلَاوَتَهُ اے اللہ یاد کرا مجھے اس میں سے جو میں بھول گیا ہوں اور سکھا مجھے اس سے جس میں میں لاعلم ہوں اور عطا کر مجھے اس کی تلاوت انَاءَ اللَّيْل وَالنَّهَارِ وَاجْعَلْهُ لِى حُجَّةً يَّا رَبَّ الْعَالَمِينَ اوقات رات اور دن (میں) اور بنا اسے میرے لئے حجت اے رب جہانوں (کے) ذکر یاد کیا] ذَكَرَ [یاد کرایا تفعیل ] جَهِلْتُ جَهِلَ سے ماضی واحد متکلم ( نَسِيتُ آنَاءَ : اوقات گھڑیاں واحد انّی ذَكِّر [ یاد کرا امر) (عَلَّمْ) وَ إِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّى فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اور جب پوچھیں تجھے بندے میرے میرے بارے پس میں قریب ہوں میں قبول کرتا ہوں دعا مانگنے والے کی إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُوا لِي وَلْيُؤْمِنُوا بِى لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ ١٨٧ جب وہ دعا کرتا ہے مجھ سے چاہئے کہ وہ قبول کریں اور چاہئے کہ وہ ایمان لائیں مجھ پر تا کہ وہ ہدایت پائیں 2:187