تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 98 of 120

تعلیم القرآن — Page 98

نماز ما بين سجده: اَللَّهُمَّ اغْفِرْلِى وَارْحَمْنِيْ وَاهْدِنِي وَعَافِنِي وَاجْبُرْنِي وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي اے ہمارے اللہ بخش دے مجھے، اور رحم کر مجھ پر ، اور ہدایت دے مجھے، اور خیریت سے رکھ مجھے، اور میرے نقصان کی تلافی فرما، اور مجھے رزق دے، اور میرا رفع فرما۔عفو عَافَى يُعَافِى مُعَافَاةً عَافِ ـ غَفَرَ ، رَحِمَ ، هَدَى، عَفَا ، جَبَر ، رَزْقَ ، رَفَعَ سے وہ وہ اغْفِرْ اِرْحَمْ اِهْدِ عَافِ أَجْبُرْ ارْزُقَ ارْفَع فعل امر واحد متكلم تشهد : التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَ الصَّلَواتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَ رَحْمَةُ اللهِ وَ بَرَكَتُه السَّلَامُ - عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللَّهِ الصَّالِحِيْنَ اَشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَ اَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُه۔تمام زبانی عبادتیں صرف اللہ کے لئے ہیں اور بدنی اور مالی اے نبی سلامتی ہو تجھ پر اور رحمت ہواللہ کی اور برکت۔سلامتی ہو ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر بھی۔میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور گواہی دیتا ہوں کہ محمد اس کے بندے اور رسول ہیں۔التَّحِيَّاتُ : دعاخير حَيَّ يُحْيِّ تَحَيَّةٌ الطَّيِّبَاتُ : پاک مال طَابَ يَطِيبُ واحد طَيِّبَةٌ عَلَيْنَا ہم پر علی پر ناہم عِبَادٌ : جمع عَبْدٌ بنده الصَّالِحِيْنَ: صَلَحَ يَصْلَحُ : وه سے جمع صَالِحٌ 98