تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 85 of 120

تعلیم القرآن — Page 85

ترجمة القرآن أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ وَلكِنْ لا يَشْعُرُونَ جان لو بیشک وہ سب ہی ہیں فساد کرنے والے اور لیکن وہ نہیں جانتے أَلَا إِنَّهُمْ هُمُ الْمُفْسِدُونَ : سن رکھو کے یہی لوگ فساد کرنے والے ہیں۔الا حرف تنبیہ بمعنی خبر دار 85 إِنَّهُمْ: يقيناوه - اَلْمُفْسِدُونَ : فسادِی أَفْسَدَ يُفْسِدُ سے اسم فاعل جمع۔افساداً كى ضد اصلاحاً ہے یقیناً وَ لكِن لَّا يَشْعُرُونَ : اور لیکن وہ نہیں سمجھتے