تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 83 of 120

تعلیم القرآن — Page 83

ترجمة القرآن 83 فِي قُلُوبِهِمْ مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ اللهُ مَرَضًا ۚ وَ لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ اُن کے دلوں میں بیماری تھی پھر بڑھا دیا اُن کو اللہ نے بیماری میں اور اُن کے لئے عذاب ہے درد ناک بسبب اس کے وہ جھوٹ بولتے تھے وو فِي قُلُوبِهِمْ مَرَضٌ : ان کے دلوں میں بیماری ہے۔مَرَضٌ يَمْرُضُ مَرَضٌ بیماری ادَهُمُ اللهُ مَرَضاً : پس اللہ نے ان کی بیماری بڑھا دی۔زَادَ يَزِيدُ زِيَادَةً زیادہ ہونا ، زیادہ کرنا هم ضمیر بمعنی انکی۔مَرَضًا بیماری اسم وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ : اور ان کے لئے درد ناک عذاب ہے۔لَ لئے۔هُمْا عَذَابٌ : عذب سے بمعنی اذیت اور تکلیف بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ: اس لئے کہ وہ جھوٹ بول رہے تھے۔ب بسبب،اسلئے۔كَانُوا : تھے۔کون سے كَانَ يَكُونُ كَوْنُ ہونا۔يَكْذِبُونَ : كذب سے كَذَبَ يَكْذِبُ كَذَّبُ جھوٹ۔مضارع جمع غائب گان کی وجہ سے استمرار کے معنے ہو گئے ہیں