تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 56 of 120

تعلیم القرآن — Page 56

متفرق مَعَ ساتھ ذُوْ، ذَا والا ذات والی وَتَوَفَّنَا مَعَ الْأَبْرَارِ [ ابرار کے ساتھ] ذُو رَحْمَةٍ رحمت والا ذَاتِ قَرَارٍ وَ مَعِين اظہر نے والی چشمے والی ] 56 اذ، إِذَا جب إِذْ وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ [ اور جب ان سے کہا جائے کہ ] ما جو ذُو الْجَلال جلال والا، ما نہیں وَمَا قَتَلُوا اور نہیں قتل کیا ) لَيْسَ نہیں اَلَيْسَ اللهُ بِأَحْكَمِ الْحَكِمِينَ وَمَا تُنْفِقُوا مِنْ خَيْرٍ (کیا اللہ حاکموں سے بڑا حاکم نہیں ہے )