تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 48 of 120

تعلیم القرآن — Page 48

مرکب مفید مرکب ناقص 48 جملہ فعلیہ مرکب توصیفی مرکب اضافی مرکب اشاری مرکب جاری مرکب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کے مجموعے کو کہتے ہیں۔الله مرکب مفید وہ ہے جس سے بات پوری ہو جائے جیسے خبیر یعنی اللہ باخبر ہے مرکب جاری پہلا جز حرف جار ہو مرکب ناقص ایسا جملہ ہے جو پوری بات نہ بتا سکے۔جیسے عَذَابٌ أَلِيمٌ درد ناک عذاب جملہ اسمیہ : اس کا پہلا جز اسم ہوتا ہے جیسے اللهُ عَظِيمٌ اللہ عظمت والا ہے۔پہلے جز کو مبتدا کہتے ہیں اور دوسرے کو خبر مبتدا عموماً 28 معرفہ ہوتا ہے اور خبر کرہ مُحَمَّدٌ رَسُوْلٌ ( محم رسول ہیں) إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ عَلِیمٌ (بے شک اللہ سنے والا ، جاننے والا ہے ) ان کی وجہ سے زبر ہے] جملہ فعلیہ : وہ جملہ جوفعل سے شروع ہو مرکب اشاری: جس کا پہلا جز اسم اشارہ ہو ذَالِكَ الْكِتَابُ