تعلیم القرآن

by Other Authors

Page 49 of 120

تعلیم القرآن — Page 49

49 مرکب اضافی: جس میں پہلا جزو مضاف دوسرے جزو مضاف الیہ کی طرف منسوب ہو۔مضاف پر ( ال ) اور تنوین نہیں آتی اور نون اعرابی گر جاتا ہے۔مضاف الیہ کے آخری حرف پر ہمیشہ زیر ہوتی ہے (حالت ج )۔اردو میں یہ نسبت کا ، کے، کی سے ظاہر ہوتی ہے۔بَيْتُ اللہ اللہ کا گھر سَبِيْلِ اللهِ اللہ کا راستہ مَلِكِ النَّاسِ انسانوں کا مالک لِسَانَ صِدْقٍ سچ کی زبان ذُو عِلْمٍ علم والا انکھوں کی ٹھنڈک عَبْدُ اللهِ (عَبْدٌ ) مضاف ہے اس لئے تنوین پیش ہو گئی مُقِيمُوا الصَّلواۃ نماز قائم کرنے والے قرَّةُ عَيْنٍ ه مُقِیمُونَ سے نون اعرابی گر گیا ( يَدَا أَبِي لَهَبٍ ابولہب کے دونوں ہاتھ ( يَدَانِ سے نون اعرابی گر گیا ) مرکب توصیفی : جس میں دوسرا حصہ پہلے حصے کی صفت بیان کرے۔موصوف اور صفت کے عدد، تانیث ،معرفہ اور اعراب ایک سے ہوتے ہیں۔مرکب توصیفی جملہ اسمیہ کا حصہ ہوتا ہے۔اللہ الوَاحِدُ واحد الله الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ مسجد حرام عَمَلًا صَالِحًا عمل صالح قَرْضًا حَسَنًا قرض حسنہ مَقَامًا مَّحْمُودًا مقام محمود حَيَاةٌ طَيِّبَةٌ حيات طيبه من 28 موصوف غیر عاقل کی جمع ہو تو صفت واحد مونث ہوگی۔اَنْهَارٌ جَارِيَةٌ