حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 51 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 51

51 كل بركة من محمد صلى الله عليه وسلم فتبارك من عَلّمَ وَتَعَلّم ط خدا کی فیلنگ اور خدا کی مہر نے کتنا بڑا کام کیا۔انی معک ومع اھلک یہ تو تمام برکت محمد ﷺ سے ہے۔پس بہت برکتوں والا ہے جس نے اس بندہ کو تعلیم دی اور بہت برکتوں والا ہے جس نے تعلیم پائی۔خدا نے وقت کی ضرورت محسوس کی اور اس کے محسوس کرنے اور نبوت کی مہر نے جس میں بشدت قوت کا فیضان ہے بڑا کام کیا یعنی تیرے مبعوث ہونے کے دو باعث ہیں۔خدا کا ضرورت محسوس کرنا اور آنحضرت کی مہر نبوت کا فیضان۔(حقیقۃ الوحی۔رخ جلد 22 صفحہ 99) آؤ لوگو کہ یہیں نور خدا پاؤ گے لو تمہیں طور تلی کا بتایا ہم نے جب سے نور ملا نور پیمبر سے ہمیں ذات سے حق کے وجود اپنا ملایا ہم نے مصطفى اس سے نور لیا بار خدایا ہم نے محمد سے مری جاں کو مدام پر ترا بیحد ہو سلام اور رحمت ربط ہے جانِ دل کو وہ جام لبالب ہے پلایا ہم نے آئینہ کمالات اسلام۔رخ جلد 5 صفحہ 225)