حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن

by Other Authors

Page 195 of 975

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 195

195 آخر زمانہ کے حقیقی آدم آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہیں وَ إِنَّ ادَمَ اخِرِ الزَّمَانِ حَقِيْقَةٌ هُوَنَبِيَّنَا صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالنِّسْبَةُ بَيْنِي وَبَيْنَهُ كَنِسْبَةِ مَنْ عَلَّمَ وَتَعَلَّمَ وَ إِلَيْهِ أَشَارَ سُبْحَانَهُ فِي قَوْلِهِ وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوْا بِهِمْ فَفَكَّرْ فِي قَوْلِهِ آخَرِيْنَ۔وَ أَنْزَلَ اللهُ عَلَيَّ فَيْضَ هَذَا الرَّسُوْلِ فَأَتَمَّهُ وَأَكْمَلَهُ وَجَذَبَ إِلى لُطْفَهُ وَجُوْدَهُ حَتَّى صَارَ وُجُوْدِيْ وُجُوْدَهُ فَمَنْ دَخَلَ فِي جَمَاعَتِيْ دَخَلَ فِي صَحَابَةِ سَيّدِى خَيْرِ الْمُرْسَلِيْنَ وَهَذَا هُوَ مَعْنَى وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ كَمَا لَا يَخْفَى عَلَى الْمُتَدَبِرِيْنَ وَ مَنْ فَرَّقَ بَيْنِي وَبَيْنَ الْمُصْطَفَى فَمَا عَرَفَنِيْ وَمَا رَأَى۔ترجمه از اصل : - اور آخر زمانہ کا آدم در حقیقت ہمارے نبی کریم ہیں صلی اللہ علیہ وسلم اور میری نسبت اس کی جناب کے ساتھ استاد اور شاگرد کی نسبت ہے اور خدا تعالیٰ کا یہ قول کہ وَاخَرِيْنَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَقُوا بِهِمْ اى بات کی طرف اشارہ کرتا ہے پس اخرین کے لفظ میں فکر کرو اور خدا نے مجھ پر اس رسول کریم کا فیض نازل فرمایا اور اس کو کامل بنایا اور اس نبی کریم کے لطف اور جود کو میری طرف کھینچا یہاں تک کہ میرا وجود اس کا وجود ہو گیا۔پس وہ جو میری جماعت میں داخل ہوا در حقیقت میرے سردار خیرالمرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا اور یہی معنے اخَرِينَ مِنْهُمْ کے لفظ کے بھی ہیں جیسا کہ سوچنے والوں پر پوشیدہ نہیں اور جو شخص مجھ میں اور مصطفے میں تفریق کرتا ہے اس نے مجھے نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچانا ہے۔بس که من در عشق او هستم نہاں من ہما نم۔من ہمانم۔من ہماں (خطبہ الہامیدر - خ- جلد 16 صفحہ 258-257) - از بس کہ میں اس کے عشق میں غایب ہوں۔میں وہی ہوں۔میں وہی ہوں۔میں وہی ہوں۔جانِ من از جان او یا بد غذا از گریبانم عیاں شد آں ذکا! میری روح اس کی روح سے غذا حاصل کرتی ہے اور میرے گریباں سے وہی سورج نکل آیا ہے۔احمد اندر جان احمد شد 삼성 اسم من گر دید آں اسم وحید احمد کی جان کے اندراحمد ظاہر ہو گیا اس لئے میر اوہی نام ہو گیا جو اس لاثانی انسان کا نام ہے۔(سراج منیر -ر خ- جلد 12 صفحه 97 ) ( درشین فارسی مترجم صفحه 228)