حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی تعلیم فہم قرآن — Page 112
112 حضرت اقدس وارث مصطفی میں آدمم نیز احمد مختار میں آدم بھی ہوں اور احمد مختار بھی میرے جسم پر تمام ابرار کے خلعت ہیں کار ہائے کہ کرد با من یار وہ کام جو خدا نے میرے ساتھ کئے وہ اتنے زیادہ ہیں کہ شمار میں نہیں آسکتے آنچه داد است ہر نبی را جام انبیاء بوده اند لیے در برم جامعه ہمہ ابرار بر تر آن دفتر است از اظهار داد آن جام را مرا بتمام من بعرفاں کمترم زکی پیرهنم مدنی زنده جو جام اس نے ہر نبی کو عطا کیا تھا وہی جام اس نے کامل طور سے مجھے بھی دیا ہے اگر چہ انبیاء بہت ہوئے ہیں مگر میں معرفت الہی میں کسی سے کم نہیں ہوں رسولی نہاں ہر نبی نبی آمدنم ہر ہر نبی میرے آنے سے زند ہو گیا اور ہر رسول میرے پیران میں پوشیدہ ہے از ہے صورت لیک آئینه ام زرت غنی لیکن میں رب غنی کی طرف سے آئینہ کی مانند ہوں اُس مدینہ کے چاند کی صورت دنیا کو دکھانے کے لئے وارث مصطفی شدم شده رنگیں برنگِ یار میں یقینا مصطفی کا وارث ہوں اور اس حسین محبوب کے رنگ میں رنگین ہوں یقیں یار حسین ( در شین فارسی متر جم صفحه 335-334 ) ( نزول اسح - رخ - جلد 18 صفحہ 477) وَنَحْنُ كَمَأَةُ اللَّهِ جِئْنَا بِأَمْرِهِ حَلَلْنَا بِلا دَالشَّرُكِ وَاللَّهُ يَخْفُرُ ہم خدا کے سوار ہیں۔اس کے حکم سے آئے ہیں۔اور شرک کے شہروں میں ہم داخل ہوئے ہیں اور خدار رہنمائی کر رہا ہے۔أَقُولُ وَلَا أَخْشَى فَإِنِّي مَسِيحُهُ وَلَوْ عِندَ هَذَا الْقَوْلِ بِالسَّيْفِ انْحَرُ میں بے دھڑک کہتا ہوں کہ میں خدا کا مسیح موعود ہوں۔اگر چہ میں اس قول پر تلوار سے قتل بھی کیا جاؤں۔وَقَدْ جَاءَ فِي الْقُرُ آنِ ذِكْرُ فَضَائِلِي وَذِكْرُ ظُهُورِى عِنْدَ فِتَنِ تُشَوَّرُ اور میرے فضائل کا ذکر قران کریم میں موجود ہے۔اور میرے ظہور کا ذکر بھی پر آشوب زمانہ میں ہونا لکھا ہے وَمَا أَنَا إِلَّامُرُ سَلُ عِنْدَ فِتْنَةٍ فَرُدَّ قَضَاءَ اللَّهِ اِنْ كُنْتَ تَقْدِرُ اور میں خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہوں۔پس خدا کے حکم کو تو بدل دے اگر تجھے قدرت ہے۔تَخَيَّرَنِي الرَّحْمَانُ مِنْ بَيْنِ خَلْقِهِ لَهُ الْحُكْمُ يَقْضِي مَايَشَاءُ وَيَأْمُرُ خدا نے مجھے اپنی مخلوقات میں سے چن لیا ہے۔حکم اسی کا حکم ہے جو چاہے کرے۔( نزول مسیح رخ جلد 18 صفحہ 477 478 ) ( اعجاز احمدی القصیدہ رخ جلد 19 صفحہ 169 170 )