تحقیقِ عارفانہ — Page 189
١٨٩ پس اندازوں کے لحاظ سے آپ کے یہ سارے بیانات اپنی جگہ درست ہیں مگر ان سے پہلے الہام یا دعویٰ ماموریت کی معین تاریخ استنباط کرنا درست طریق نہیں۔چونکہ دراصل دوسری تحریروں کی بناء پر ۱۹۰۵ء میں آپ کے مکالمات الہیہ سے مشرف ہونے کا زمانہ ۳۸ سال کا ہتا ہے۔اس لئے معلوم ہوتا ہے کہ سہو کنات سے اڑتیں کی جائے تمہیں لکھا گیا ہے۔پہلے حوالوں کے حساب سے قریباً ی راہ کا زمانہ ایسا زمانہ ہے جب آپ پر مکالمات الہیہ کا سلسلہ جاری ہو چکا تھا۔گو اسکا ڈکا الہام اس سے پہلے بھی ہوا۔جیسا کہ اپنی عمر کے متعلق حضرت اقدس کو الہام ۱۸۶۵ء میں ہوا تھا۔☆☆☆