تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 447 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 447

ایک ضمنی اعتراض ۴۴۷ جناب ق صاحب حضرت اقدس کی ذیل کی عبارت لکھتے ہیں۔اور اس لڑکے نے پیدائش سے پہلے یکم جنوری ۱۸۹۷ء میں بطور الهام یہ 66 کلام مجھ سے کیا مجھ میں اور تم میں ایک دن کی میعاد ہے۔یہ عجیب بات ہے کہ حضرت مسیح نے تو صرف مہر ہی میں باتیں کیں لیکن اس لڑکے نے پیٹ میں ہی دو مرتبہ باتیں کیں اور پھر بعد اس کے ۱۴ جون ۱۸۹۹ء کو وہ پیدا ہوا۔اعتراض ( تریاق القلوب صفحه ۴۱) اس عبارت کے متعلق جناب برق صاحب نے لکھا ہے۔۲۹ ” یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ جب ولادت سے ساڑھے انتیس ماہ پہلے وہ لڑکا پیٹ میں تھا ہی نہیں تو اس نے پیٹ سے کیسے باتیں کیں ؟“ اگر جناب برق صاحب حضرت اقدس کی تحریرات کے محرم ہوتے تو ان کی سمجھ میں ضرور آجاتا کہ پیٹ کا لفظ کیوں استعمال کیا گیا ہے۔بات دراصل یہ ہے کہ پیٹ کا لفظ اس جگہ اختصار اصلب اور بہن دونوں کو ملحوظ رکھ کر استعمال کیا گیا ہے چنانچہ یکم جنوری ۱۸۹۷ء کا الہام جو اس چوتھے لڑکے کی پیدائش سے انتیس ماہ پہلے ہوا اس کے ذکر میں حضرت اقدس نے انجام آتھم صفحہ ۸۲ ۱و صفحہ ۱۸۳ پر لکھا ہے۔وبشر نى ربِّي برابع رحمةً و قَال إِنَّهُ يَجْعَلُ الثلاثةَ أَربَعَةً ثم كَرْ رَ عَلَى صُورَةٌ هَذِهِ الْوَاقِعَةِ فَبَيْنَمَا أَنَا كُنتُ بين النوم واليقظةِ فَتَحرك في صلبي رُوحُ الرابع بِعَالَمِ الْمُكَاشِفَة فَنَادَى اخْوَانَهُ وَ قَالَ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ مِيُعَادُيَومٍ مِنَ