تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 421 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 421

۴۲۱ " میں نے ڈپٹی آئھم کے مباحثہ میں قریباً ساٹھ آدمی کے روبرو یہ کہا تھا کہ ہم دونوں میں سے جو جھوٹا ہے وہ پہلے مرے گا۔سو آ نظم بھی اپنی موت سے میری سچائی کی (ضمیمہ تحفہ گولڑویہ صفحہ ۷) گواہی دے گیا۔“ جناب برقی صاحب اس عبارت سے یہ نتیجہ نکالتے ہیں کہ پیشگوئی میں پندرہ ماہ کی میعاد تھی ہی نہیں۔اور پھر خود ہی لکھتے ہیں :- " " پیشگوئی میں پہلے اور پیچھے کا کوئی ذکر نہیں۔وہاں صرف اتخاذ کر ہے کہ جھوٹا پندرہ ماہ تک ہادیہ میں گر لیا جائے گا۔“ (حرف محرمانه صفحه ۲۸۲) الجواب جناب برق صاحب پیشگوئی کے انہیں الفاظ کہ ”جھوٹا پندرہ ماہ کے اندر ہاویہ میں گرایا جائے گا کا منطوق یہ ہے کہ سچا پندرہ ماہ کے عرصہ میں ہادیہ میں نہیں گرایا جائے گا۔چونکہ ہلو یہ میں گرایا جانے کے الفاظ سے اشارۃ و عیدی موت کبھی گئی تھی اس لئے الہام کا صاف غشاء یہ ہوا کہ بچے کو پند روماہ کے اندر نہیں مرنا چاہیئے۔اور نتیجہ اس کا یہی ہوا کہ جھوٹا مریگا۔سچائی جائے گا۔الہام کے ان الفاظ کے بعد کہ جھوٹا پندرہ ماہ کے اند ر ہادیہ میں گر لیا جائے گا۔وہ الفاظ بھی ہیں جو جناب برق صاحب حرف محرمانہ صفحہ ۲۷۰ پر خود نقل کر چکے ہیں اور اس کو ( جھوٹے کو ناقل) ذلت پہنچے گی بشر طیکہ حق کی طرف رجوع نہ کرے اور جو شخص سچ پر ہے اور بچے خدا کو مانتا ہے اس کی اس سے عزت ظاہر ہو گی۔“ پس جھوٹے کے ہادیہ میں گرائے جانے کی تعبیر و عیدی موت لینے کے بعد ان اگلے الفاظ کا مطلب یہی لیا جاسکتا ہے کہ جو شخص دونوں فریق، عبد اللہ آتھم اور