تحقیقِ عارفانہ — Page 377
تو بہ توڑ دے۔اور پیشگوئی کی تکذیب کرے۔“ (تحفہ گولڑویہ صفحہ ۶۴) ۳- اگر کسی وقت سلطان محمد تو بہ توڑ کر میری زندگی میں پیشگوئی کی تکذیب کرے تو ) یاد رکھو کہ اس کی دوسری جزو پوری نہ ہوئی تو میں ہر ایک بد سے بدتر ٹھہروں گا۔اے احمقوا یہ انسان کا افتراء نہیں۔یہ کسی خبیث مفتری کا کاروبار نہیں۔یقیناً سمجھو کہ یہ خدا کا سچا وعدہ ہے وہی خدا جس کی باتیں نہیں ملتیں۔" (ضمیمه انجام آتھم صفحه ۵۴) -۴- اگر کسی وقت میری زندگی میں سلطان محمد نے تو بہ توڑ دی تو ) جس وقت یہ سب باتیں پوری ہو جائیں گی۔اس دن نہایت صفائی سے ( مخالفین کی ) ناک کٹ جائے گی اور ذلت کے سیاہ داغ ان کے منحوس چہروں کو بندروں اور سؤروں کی طرح کر دیں گے۔“ (ضمیمه انجام آتھم صفحه ۵۳) وحی الہی میں یہ نہیں تھا کہ دوسری جگہ بیاہی نہیں جائے گی۔یہ تھا کہ - وو ضرور ہے اوّل دوسری جگہ بیاہی جائے خدا اس کو تیری طرف لے آئے گا اشر طیکہ اس کا خاوند توبہ نہ کرے یا تو بہ کر کے توڑ دے)۔“ (الحکم ۱۳۰ جون ۱۹۰۵ء صفحه ۲) برق صاحب کی تحریف ذیل کی عبارت درج کی ہے :- جناب برق صاحب نے حرف محرمانہ کے صفحہ ۲۶۳ پر حضرت اقدس کی "اے خدائے قادر و علیم اگر آتھم کا عذاب مسلک میں گرفتار ہو نا لور احمد بیگ کی دختر کلاں کا آخر اس عاجز کے نکاح میں آنا۔یہ پیشگوئیاں تیری طرف سے نہیں تو مجھے نامرادی اور ذلت کے ساتھ ہلاک کر۔“ (اشتہار ۲۷ اکتوبر ۱۸۹۴ء مندرجه تبلیغ رسالت جلد سوم صفحه ۱۸۶)