تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 179 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 179

129 راحاب کسی تھی یشوع ۱/۲۔تمر حرامکار تھی پیدائش ۱۶/۳۸ تا ۳۰۔انت سبیع بھی بد کار تھی اس نے داؤد سے زنا کیا تھا ۲ سموئل باب ۲/۱۱ تا ۴ اسی بنا پر پادری عمادالدین نے تفسیر متی میں لکھا ہے۔" یہاں سے ظاہر ہے کہ مسیح خداوند نے گنہ گاروں کے سلسلہ میں آنے سے نفرت نہیں کی۔تغییر متنی مصنفہ پادری عماد الدین صفحه ۳۔“