تحقیقِ عارفانہ

by Other Authors

Page 646 of 710

تحقیقِ عارفانہ — Page 646

۶۴۶ جائز ہے۔دوسرے رکن بذکر قصو میں ق متحرک کو حفاظت وزن کے لئے ساکن کر دیا گیا ہے جیسے استاذ الشعراء امراء انھیں نے اپنے شعر۔اليَوْمَ أَشْرِبَ غَيْرَ مُسْتَحيب لماً مِنَ اللهِ ولا واخيل میں آشربُ کی بائے متحرک کو برعایت وزن ساکن کر کے اشرب باندھا گیا ہے۔(دیکھو کتاب الشعر والشعراء لابن قتیبه مطبوعہ جرمنی صفحہ ۳۲۳) زیر بحث مصرع کی تقطیع یوں ہو گی۔وَدَمْعِي بذكر قصو تَحَدِدِرُ فَعُولُن مَنَا عِيلُن فَعُولُ مَفَاعِلُن نمبر ٣ : - آلا إِنَّمَا الأَيَّامُ رَجَعَتْ إِلَى الهُدَى اعتراض الجواب هنِيئًا لَكُم بَعْنِي فَبَثُوا وَ أَبْشِرُوا صحیح لفظ رجعت الفتح سیم ہے ) نہ کہ رجعت (سکون جیم) (حرف محرمانه صفحه ۴۱۱) ضرورت شعریہ کے لئے رحمت کی جیم متحرک کو اسی طرح ساکن کیا گیا ہے جس طرح امرء القیس نے اوپر کے جواب میں دیئے گئے شعر میں اشرب کی ہائے متحرک کو رعایت وزن کے لئے ساکن استعمال کیا ہے۔دو مثالیں اور ملاحظہ ہوں۔حضرت لبیڈ کا ایک شعر ہے۔تراك أَمْكِنَةٍ إِذَا لَمْ أَرْضِهَا أَوْ يَعْتَلِقُ بَعْضَ النَّفُوسِ حَمَامُهَا