تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 15 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 15

IA بنانے والے کا ریگر یہودی تھے۔اور مجھے ولعت صاحب سے معلوم ہوا ہے۔کہ قدیم اسی تھی اوچھا (جس کا نام ہی کشش ہے ، اس میں عیسائی گرجوں کی مشکل بالکل ایسی ہی ہے۔جیسا کہ کشمیر کے پرانے سندرہ معلوم ہوتا ہے کہ یہود جن ملکوں میں بھی گئے۔انہوں نے سلیمان کی ہیکل کی نقل میں ہر جگہ اپنے مندر بنا دیئے۔آگے چل کر یہی صاحب اپنی کتاب میں صاف لکھتے ہیں کہ خائبا یہود کی اس قومیں مشرق کی طرف سفر کرتی ہوئی کچھ عرصہ اس پہاڑ کے پاس ٹکیں۔جس کا نام انہوں نے کوہ سلیمان رکھا۔اور اس کے بعد داخل کشمیر ہوئیں : جد -۱۴ برن ہٹکل اپنے سفر نامہ کے صفحہ ۱۳۴ میں لکھتا ہے۔کہ کشمیر کے پیچھے دیکھ کر شام کے چشموں کی یاد تازہ ہو جاتی ہے۔۱۵ لارنس صاحب اپنی کتاب کے صفحہ ۱۵۴ میں لکھتے ہیں۔کہ کشمیر کے ہندو بھی مسلمانوں کی طرح جانور کو ذبح کئے بغیر نہیں کھاتے۔ریہ رسم آثار یہودیت سے معلوم ہوتی ہے۔یہودی امریکہ و یورپ میں صدیوں کے گزارنے کے بعد بغیر ذبح کرنے کے گوشت نہیں کھاتے۔اور حلال گوشت کو عبرانی میں کو شر کہتے ہیں۔یہودی ہوٹلوں پر لفظ کو شہر عبرانی حروف میں لکھا رہتا ہے ( 45 ) -۱۶ وگئی صاحب اپنے سفر نامہ کی جلد دوم میں صفحہ ۱۴۰ پر لکھتے ہیں۔کہ بجا ہوگا۔کہ کشمیری مسلمانوں کو ذلیل شدہ یہودی کہا جائے : ۱۷ سر فرانسس بینگ ہینڈ اپنی کتاب کشمیر کے صفحہ ۱۱ پیر