تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 112 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 112

# کہا۔کہ آپ کہاں جائیں گے۔حضرت مسیح نے جواب دیا۔کہ تو چائنا ہے میں کہاں جاؤں گا۔جس سے معلوم ہوتا ہے۔کہ مسیح نے اس سے اپنے هندوستان جانے کے ارادہ کا ذکر کیا ہوا تھا۔عیسائی تاریخ مانتی ہے۔کہ تھو را منهد دستان آیا۔اور ایک برہمن کے ہاتھ سے شہید ہوا۔تراس میں اس کی قبر موجود ہے۔جس پر ایک بڑا گھر جا بنا ہوا ہے۔میرے ولایت جانے سے قبل جب کہ عاجز شاء میں انگریزی ترجمہ قرآن شریف پارہ اول کے چھپوانے کے واسطے مدراس بھیجا گیا تھا۔تو وہاں مجھے اس وقت معلوم ہوا۔کہ علاقہ مدد اس میں کچھ پر ہے۔نیسائی چلے آتے ہیں۔جو پہلی صدی عیسوی میں ہندوستان آئے تھے۔اور تھو ما حواری کی قبر بھی میلا پور میں ہے۔میں نے اس کے متعلق اس وقت تحقیقات کی۔اور اس رئیسہ بی درک کا نتیجہ بھی اس کتاب میں درج کیا جاتا ہے۔کیونکہ اس زمانہ میں تھو ما خواری کا بھی سند دستان آنا در اصل مسیح کے ساتھ ساتھ یا اس کے پیچھے مجھے تھا۔اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ عقد ما کو بعد میں کشمیر سے جنوبی منہد کی تبلیغ کے واسطے بھیجا گیا۔حضر علیمی کے حواری تھوہا کی قبر ہندوستان میں نل از اخبار فاروق س تجمید و صلوۃ : - حمد و ثنا اس پاک ذات قدوس ببوح همین غفور - کریم - حلیم - قدیم - انزلی ابدی اللہ کے لئے ہے جو سب کا سب کا مالک ہے ، قادر مطلق ہے۔ہر شے اس کے اختیار میں ہے لیے