تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 113 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 113

١١٢ گیا تمام علوم کا مالک وہی ہے۔اور انسان پر اس کی ضرورت کے مطابق ہے کوئی خلیہ منکشف ہوتا رہتا ہے۔پھر صلوٰۃ اور سلام ہزاروں ہزار احمد لاکھوں لاکھ ہوں نبیوں کے سردار میر محمد مصطفے پر محبوب خدا پر جن کے کاملی بر وزنے اس تاریک زمانے کو روشن کر دیا۔اور زمین کے چھپے خوانوں کو مخلوق کی خیر خواہی کے واسطے ظاہر دیا ہر کر دیا۔انہیں میں سے ایک قبر مسیح ناصری ہے۔جس کے اظہا رنے دینے پر ثابت کر دیا کہ عبادت کے لائق وہی ایک اللہ ہے۔حیو نہیں۔اور انہیں میں سے مسیح کے حواری دوست اور ساتھی تھوکا کی قبر ہے۔جو قبر مسیح کی طرح ہندوستان میں ہونے سے مسیح ناصری کے ہندوستان کے ساتھ خاص تعلق ہونے کا ثبوت دیتی ہے۔اور ضرور تھا۔کہ ایسا ہو۔کیونکہ آخری زمانہ میں سیح کے مشیل اور بروز نے بند توان ہی میں پیدا ہوتا تھے۔اور اس مناسبت کی وجہ سے بھی مسیح کے جم جان کی یہی خواہش ہو سکتی تھی۔کہ اس کی دائمی خوابگاہ ملک بہت ہی ہو۔تمہید: - گزشتہ اکتوبر (شاشاء) میں جب عاجز حضرت مخلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تعالے کے حکم کی فرمانبرداری میں ترجمہ الفقر پارہ اول کے چھپوانے کے انتظام کے واسطے مدراس گیا۔اور قریب تین ماہ وہاں رہا۔تو اللہ تعالے کے فضل سے جن باتوں میں وہاں کامیام حاصل ہوئی۔ان میں سے ایک سیج نامری کے ایک خاص حواری تھوما کی قبر کا دیکھنا اور اس کے متعلق ضروری شہادتوں کا بہم پہونچانا جس کے واسطے دہانے گئی ایک قدیم کتب خانے تلاش کرنے پڑتے بہت محنت کے بعد سب ضروری باتیں احد اتعالے کے فضل سے بہتا ہو میں ال