تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 81
عبرانی بوستم بلند مقام کشمیری یام کہتے ہیں مکان کے اوپر والے حصے کو بن د عبرانی ) بوس یعنی روندا جانا۔جو چیز روندی جائے۔وہ ٹوٹ ٹوٹ کر چھوٹی چھوٹی ہو جاتی ہے۔اس کو کشمیری سبق کہتے ہیں۔(عبرانی) بند تعمیر گھرانا کشمیر میں یہی لفظ استعمال ہے۔(عبرانی، جنرل چھیلنا۔کشمیری ذکی کہتے ہیں۔اور مصدر میں ن زیادہ کرتے ہیں۔عبرانی احرة - مقابلہ کشمیری منازعہ کو حر کہتے ہیں۔اور حول الجيد منازع کو کہتے ہیں۔اعیرانی خود جلنا کشمیری جلانے کی لکڑی کو حر کہتے ہیں۔و عبرانی، تفس۔پکڑنا۔کشمیر بیچر کو تھصت کہتے ہیں۔(عبرانی ، سفند - اپنے تین چھپانا - کشمیری سمیت۔عبرانی ) کی۔پھنسانا کشمیری کور مبداء کشمیری گوڑ (عبرانی) کو کسی طرح کشمیری کوہ۔۔(عبرانی قبض ہاتھ سے پکڑنا۔اور جو ہا تھ سے پکڑنے کی جگہ ہو۔اسے کشمیری میں قبضہ کہتے ہیں۔ہیں: اخبرانی اکتبش - قبضہ میں لانا۔کشمیری قبضہ۔(عبرانی، فور کو آں کبھی کشمیری۔(عبرانی) نقر - تولنا کشمیری میزان یعنی ترازو کو تقرہ کہتے اعیرانی) تو ہ۔پریشان ہوتا۔شاید اسی لئے کشمیری بُھوسہ کو