تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 73 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 73

4A میں ملازم تھا۔میری ڈیوٹی لگی۔کہ شہر کے مختلف معتوں میں پھیر کر لوگوں کو صفائی اور علاج وغیرہ کی طرف متوجہ کروں۔اس وقت سرینگر کے محمد بنا نہار میں مجھے معلوم ہوا۔کہ یہاں ایک قبر ہے۔جسے شہزادہ بنی پور است کی قبر کہتے ہیں۔اور بعض اُسنے حضرت عیسے بنی کی قبر بھی کہتے ہیں۔میں نے حضرت مولوی صاحب کے اس بات کی رپورٹ کی۔مگر وہ سن کر چپ ہو ا ہے۔اس کے بعد جب حضرت مولوی صاحب قادیان آسگئے۔اور ایک دفعہ اتفاقاً اس امر کا ذکر حضرت مسیح موعود علیہ الصلوۃ والسلام سے ہوا۔تو حضرت صاحب نے مجھے بلوایا۔اور اس امر کی تحقیقات کے واسطے کشمیر بھیجا۔اور مبلغ بن سفر طرح کے واسطے دیا۔جو ہیں نہ لیتا تھا۔مگر حضرت صاحب کے اعرار پر بطور تبرک کے لیے لیا۔چار ماہ کشمیر ، ۵۶ آدمیوں کے دستخط کر آئے۔کہ یہ قبر حضرت جیسے نہیں کی ہے۔جو یہاں انیس سو سال سے مدفون ہیں۔دستخط کرنے والوں میں اس وقت کے علماء سنجار - پیشه در۔امیر و غریب مسلم - مینود ہر قسم کے اصحاب تھے۔رنوٹ :- حضرت خلیفہ نورالدین صاحب کے دو بیٹے ہیں عبدالرحیم و عبد الرحمن عزیز عبد الرحمن بیمار رہتا ہے۔احباب اس کی صحت کے واسطے اور عبدالرحیم کے ترقی اقبال کے واسطے دعا کریں۔صادق )