تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 64 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 64

نے فرمایا کہ ایک پر انا ہزارہ محلہ خانیار میں ہے۔جو پیسے صاح نام سے مشہور ہے۔اور ایک پرانی فلمی تاریخ کشمیر میں ان کے حالت درج ہیں۔اور وہ کتاب ہما رے کتب خانہ میں شاید ہو۔مگر اب پیتے۔اور چند روز کے مدت سے دیکھی نہیں۔پھر ہم قیام کے بعد خاکسار اور منشی محمد موضوعت بشار بر زیارت به مزار حضرت پھیلے علیہ السلام محلہ مذکور کے راکو منہ میں چند آدمی بول دمیوں کہ کا سے دریافت کیا کہ حضرت جیسے علی سلام اسلامیہ کا مزا را شریعیت کہاں ہے۔تو ہر ایک یہی کہتا رہا کہ یہاں کوئی قبر علیلہ علیہ سلام کی نہیں۔پھر ایک شخص دوکاندار کو خورا سختی سے کہا۔اور اس نے یہ معلوم کر سکے کہ یہ ریاست کپور لفظ کے اہلکار ہیں۔ناچار دکان پر سے تھا اور ہمارے ساتھ نشان دینے کے لئے تھیلا۔اس نے راستہ میں سہلایا۔کہ در اصل یہ ایک نہی کی قبر ہے جس کو میلے کی قبر بناتے ہیں۔مگر اب چند روز سے یہاں علماء نے آگر وعظ کئے۔اور سختی۔روسکا کہ کوئی شخص آئندہ اس قبر کو جیسے صاحب کی قبر نظاہر نہ کردے درشہ اس کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔اس وقت سے ہم تو گاو و نہ من کر اور میں اس قبر کا پتہ نہیں دیتے۔پھر وہ یہ دونوں کو مزار شریف پر لے گیا۔اس وقت وہاں پر ایک ضعیف العمر عورت مجادرہ تھی جس کی عمر سو برکس کے قریب ہوگی۔اس نے از خود ہی سہلایا۔کہ یرہ یسوع مسیح کی قبر ہے۔یہ نبی اللہ کی قبر ہے جو دور دراز ملکوں سے کا بل ہوتے ہوئے یہاں آئے۔اور یہاں پر پسند و انا کیا کرتے رہے۔اس کو شہزادہ ہی بھی کہتے ہیں۔جیسے صاحب بھی کہتے ہیں