تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 42 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 42

۵- ایک مندر کا نام بھٹ، جیسا تھا۔D -4- بدر گاؤں کے جنوب شرقی کی طرف ڈیڑھ میل کے فاصلہ پر ایک پرانا مندر بنام کیسے لایا۔مہاتمیا ہے۔(ملاحظہ ہو کتاب نه اجبا نزنگنی انگریزی ترجمه صفحه (۴۹۱) ے۔کشمیر میں ایک بوٹی کا نام جیسے ہے جس میں یہ خاصیت ہے۔کہ جہاں اگتی ہے۔اس کے قریب کوئی اور بوٹی سرسبز نہیں۔ہوتے پانی۔(ملاحظہ ہو کتاب را جا نزنگنی فہرست منابین صفحه (۵) یسوع کے لفظ پر اور کئی ایک نام شہروں اور آدمیوں کے قدیم آیام میں ہو چکے ہیں۔مثال کے طور پر رو لیسا سکارا (ب) سودا را (ج) بیسو نگاه (د) پیوستی (3) سوراجا رو پسووریا (2) بیسو دتی۔ایک ملکہ کا نام تھا۔ریاحظہ ہو ، کتاب راج ترنگنی انگریزی صفحه (٥٥) (7) مقام سیمین یا سور کتاب راج ترنتی انگریزی صفحه ۵۴۰ -9 مسٹر بارنٹ کی کتاب اشکودیڈیٹر آف انڈیا ر آثار قدیمکه سندوستان کے صفحہ ۱۴۳ میں لکھا ہے۔کہ قدیم سندیں ایک دیوتا کا نام عینہ نا تھا اور ہندوستانی لوگ اس کی پرستش کیا کرتے تھے