تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 22 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 22

۲۲ سلیمان ٹینگ کر نہ ٹھیرا آبك اوسس ملاؤ سلیماں جیب بادشاہ بورادم سليمانن لاحي بستی خلق منبرن دستی رشته سنبرت من طرفن تھو نه شهرن ته گامن ترجمه: حضرت سلیمان بادشاہ آسمان کی راہ سے آئے۔اُن کے ماتحت ہوا تھی۔انہوں نے سلیماں ٹینگ پر ٹھہراڈ کیا۔اس کے ساتھ پانی ملا ہوا تھا۔میں نے سُنا ہے کہ سلیمان بادشاہ تھے سلیمان نے بستی کی بنیاد ڈالی۔اور لوگوں کو بدست کر کے جمع کیا لوگوں کو شکش اطراف سے جمع کر کے لائے۔ان کو شہروں اور گاؤں میں بسایا : ۲- جیسے بار سرینگر کے مضافات میں ڈال کے کنارے نشاط باغ کے قریب ایک گاؤں ہے۔جس کو بیس بار کہتے ہیں۔اور پرانی کتابوں ر ملاحظہ ہو کتاب راج ترنگنی متر جمہ سٹائن صاحب میں اس کا نام نیس بار نیسا بار - عیسو بار بھی لکھا ہے۔یہ بہت ہی پرانا گاؤں ہے۔اور کسی زمانہ میں نہایت مقدس مانا جاتا تھا۔اور دور دور کے ممالک سے چل کر لوگ وہاں آتے تھے۔اور اپنی زندگی کے آخرمی دہ وہاں گزارنے کو ایک بڑا ثواب شمار کرتے تھے۔اب بھی وہاں