تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 12 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 12

۱۲ میں موجو د ہے : ر معلوم ہوتا ہے۔کہ اس لیڈی کو کبھی غلط فہمی ہوئی۔بجائے جیسے کے موسلئے سمجھ لیا ہے۔کیونکہ انگریزی میں مسیح کو جی ایس کہتے ہیں۔لفظ جیسے سے اہل یورپ کے ذہن مسیح کی طرف منتقل نہیں ہوتے۔اور وہ مو سے خیال کرنے لگ جاتے ہیں ؟ اسی لیڈی نے اپنے سیاحت نامہ کشمیر میں یہ بھی کہ میں یہ بھی لکھا ہے کہ ایک روایت کے مطابق وادی کشمیر پہلے ایک جھیل پر از آب سنتی جس کو حضرت سلیمان کے ماتحت ایک جن نے خشک کر کے آبادی کے قابل بنا دیا۔ای ایف نائر یا صاحب اپنی کتاب و سے ارتھری ایمپانی میٹ مطبوعہ شنگالہ کے صفحہ ہم پر لکھتے ہیں یا کشمیریوں کے چہرے یہودی ڈھانچہ کے ہیں۔اور اکثر ان میں سے آئرش یہودی دکھائی دیتے ہیں۔لفٹنٹ کرنل ٹانس صاحب اپنے سفرنامہ کشمیر مطبوعہ لنڈن سیشن کے صفحہ ۲۶۰ پر لکھتے ہیں۔کہ ملک میں جو افسانے مشہور ہیں۔ان کے مطابق کوہ سلیمان پر جو عمارت ہے۔وہ سلیمان پیغمبر نے بنائی تھی۔اور ایسی ہی روایات کے سبب یہ فرض کیا گیا۔کشمیری لوگ یہودیوں کی اولاد ہیں۔اور موجودہ کشمیریوں کے چہرے کی ساخت اور ان کی داڑھیاں۔اور ان کا لباس اس خیال کی تائید کرتا ہے۔اور موسیٰ کی قبر بھی سرینگر میں بلائی جاتی ہے : ۱۰- اسی - جے۔ایپ سین صاحب اپنی کتاب اینشنٹ انڈیا