تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 165
طلب ستار ب ضمانت بند ہوا۔اور حضرت خلیفة المسیح الثانی ایدہ اللہ تبصر الحرية کے حکم سے عاجز مبلغ ہو کر پہلے بنگال - ارلیسہ اور اس کے بعد سبد ستون کے دیگر مقامات مثلاً حیدر آباد وغیرہ بھیجا گیا۔1912ء میں مجھے تبلیغ کے واسطے انگلینڈ بھیجا گیا۔یہ میں انگلینڈ سے امریکہ جانے کا حکم ہوا۔وہاں جا کر پہلا اسلامی مشن قائم کیا۔انکا گو میں مسجدا وڈا ر التبليغ بنا یا۔۱۹۲۳ء کے آخر میں امریکہ سے واپس سند دوستان آیا۔اور صدر انجمنین کا سیکرٹری مقرر ہوا۔مہ ء میں نظارتوں کے انتظام اورصد انجمن کے کاموں کے الحاق پر عاجز کو پہلے ناظر امور خارجہ اور بعد میں ناظر امور عامہ اور بعض دفعہ پر دو کاموں پر لگایا جاتا رہا۔ہمارا خاندانی شجرہ نسب جو خاندان میں پشت در پشت محفوظ چلا آتا ہے۔ہمارے بزرگ حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ کی اولاد میں سے ہیں۔عرب سے ایران آئے۔اور ایران سے سلطان محمود غر، نوسی کے زمانہ میں پنجاب آئے پہلے پہلے ملتان اور پاک پٹن رہے۔اور سونا حکومت وقت کی طرف سے قاضی مقرر ہوتے رہے۔اور نگ زیب عالمگیر کے زمانہ میں ایک بزرگ بھیرہ کے مفتی مقرر ہوئے۔اس کے بعد مفتی ایک خاندانی نام مشہور ہو گیا۔باب دوازدهم مسٹر شیلے مرحوم (اسد الله تصویر ملاحظہ ہو فو ٹوٹا پر ) یہ بزرگ ان ایام کی یادگار تھے۔