تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 160 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 160

104 یہی امر بتاتا ہے کہ ان کی origins بنی اسرائیل ہے۔بہر حال خدا تعالے جناب کا حامی و ناصر ہو۔اور اس مقدس کام میل کی توفیق خارق عادت طور پر پیشے - آمین این سعادت بزور بازو نیست میرے لئے دعا فر ماتے رہیں۔ام لطفی سلام علیکم عرض کرتی ہیں۔بھی سلام عرض کرتے ہیں۔والسلام - تابعدار عبد الحکیم احمد عرض به کون بعض انگریز متفقین اور سیاحوں نے بھی اس ام مان بھی بنی اسرائیلی ہیں۔با بوم کیا ہے کشمیر کے پہاڑوں میں کشمیریوں کے بعد سب سے زیادہ آبادی وں کی ہے۔اور ہمارے دوست ڈاکٹر فضل کریم نے مجھے اس طرف توجہ دلائی ہے۔کہ گوجر قیص بن سلمان فارس کی اولاد میں ہیں۔چنانچہ ڈاکٹر صاحب کا خط درج ذیل کیا جاتا ہے۔حضرت احمد علیہ سلام کے حواری صادق جناب حضرت مفتی شنا اللہ مجدد السلام علیکم و رحمة الله و برکاته ما - مزاج شریف آپ ان دنوں ایک ایسے مقام اور کام پر ہیں جو سلسلہ کے