تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 161 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 161

14۔محققان نہ ہے۔اور وہاں دو اقوام خاصکر ایسی آباد ہیں۔جن کا کہ حضرت مرسل زمان علیہ السلام سے خاص تعلق ہے (۱) کشمیری یعنی بنی اسرائیل (۲) گوجه یعنی بنی عیص۔بنی اسرائیل تو بنی اسمعیل کے بھائیوں میں ہیں۔اور بنی عبیص خود خونی رشتہ کے سبب سندوستان و ممالک دیگر کی تمام اقوام کی نسبت حضرت اقدس سے یہ سبب فارسی النسل ہونے کے قریب تر ہیں ریعنی حضرت ابراہیم بن اسحق بن عیص - بن سلمان فارسی) گو جر نعیمی خاص آل عیص ہیں۔اگر خو د الہام الہی میں حضر مسیح موعود کو آل فارس نہ کہا جاتا۔تو آپ کا آپ عیص ہونا مشتبہ رہتا کیونکہ محل عام طور پر ترکوں کی طرح آب یافت مشہور ہیں۔آل لعقوب یعنی بنی اسرائیل میں انبیاء بکثرت ہوئے۔اور صرف چند ایک مخاطبین ہوئے۔لیکن آل عیص میں سلاطین بکثرت ہوتے لیکن جیسا کہ بنی اسرائیل کے بھائیوں یعنی بینی اسمعیل میں سے ایک ہی ایسا گوہر نایاب ہوا یجو تمام بنی آدم کا فخر اور سید الانبیاء قرار پایا۔ایسا ہی بنی عبیص میں سے بالآخر ایک ایسا شخص پیدا ہوا۔جو کل ادیان کا موجود ہوا صلے اللہ وجر قوم کا زمانہ ماضی ایسا ہی شاندار ہے۔جیسا کہ ان کا زمانہ حال پستی میں دکھائی دیتا ہے۔اور بنی اسرائیل کا بھی ایسا ہی حال ہے۔کہ ایک وقت وہ خدا کی خاص قوم تھی۔اور اسے سب پر بریری فوقیت حاصل تھی۔اور اب وہ در بدر خراب ہو رہی ہے۔اور کوئی اسے قبول نہیں کرتا۔لیکن آج نہ عبرانی رہی اور نہ گوجری جبرانی عربي غالب آئی۔اور گوجری پر اردو۔یہ دونوں اقوام موجودہ زمانہ میں ایم نابیستی اور پر عربی غالب کا وقت کا نمونہ نہیں رکھتیں۔مگر حضرت مسیح موعود علیہ السلام