تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 140
۱۳۹ قدر روایات اور شہادتوں کو بے دلیل معقول کے جھٹلانا درست نہیں ہے Sir W۔Hunter's Indian Empire۔(۲۹) سفر نامہ مارکو پولو کی جبلہ ہو کتاب ۳ میں اس کا مفصل ذکر ہے۔Col۔yule's "Morco Polo' vol II۔Book۔۔xxiii (۳۰) رساله وی منتحر بابت اگست شاہ میں ایک مضمون مشرق میں عیسائیت پر ہے۔اس میں بھی یہ ذکر ہے۔The Month August 1912۔"Christianity in the East۔" (۳۱) رسالہ دی انڈین ریویو - بابت جولائی سلام میں مالا باری فذ کہ عیسائیوں پر ایک مضمون میں درج ہے۔The Indian Review, July 1912۔"The Syrian church in Malabar۔(۳۲) جرنل آف ایشیا تک سوسائٹی مبلد ا صفحہ اے ، مطبوعہ لنڈن ۱۹۳۵ء میں یہ ذکر مفصل ہے۔کہ قدیم آبائے لیسو عین نے تھوما کے مہندمیں آنے اور شہید ہونے کی تصدیق کی ہے۔(۳۳) کتاب مستور یا انڈی مطبوعہ دینیس ششماہ میں بحوالہ پا دریان پھر کس۔میری۔اور مے فیوس توما کے سند میں آنے کا مفصل - Historia Indiae Lib 2۔P۔31 rence, 1589۔تذکرہ ہے۔