تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 139 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 139

۱۳۸ کے صفحہ ۲۰ میں سکھا ہے۔کہ یوسی بی اس کی روایت کے مطابق بار تھولو ہیں حواری ہندوستان آیا تھا۔اور ہو سکتا ہے۔کہ وہ تھوما کے پیچھے آیا ہو۔ملاحظہ ہو۔یوسی بی اس کلبسیا صفحہ ہم و مطبوعہ لندن مشکی Eusebius Ecalesiastical History 1۔94 Translated by Mr Parker Third- Edition, London۔1729۔(۲۵) کتاب کہ سچن ٹاپو گر یعنی مصنفہ کاس باس کے صفحہ ۱۸ اپر لکھا ہے۔کہ کاس ناس نے ۱۲۳ ء میں تھو ما حواری کے عیسائیوں سے مالا بار میں ملاقات کی "Christian Topography" by Cosmos in the Hallat society's Publication (۲۶) انجیل اعمال تھوما میں سارے واقعات ابتداء سے لکھے آتے ہیں۔اور یہ کتاب سلسلہ قبل نائین میں لا پر چھپ چکی ہے "The Acts of Thomas in Ante-Nicene Christion Library vol۔I۔(۲۷) ڈاکٹر رائے نے ایک مفصل کتاب لکھی ہے جس کا نام ہے سربانی کلیبیا سندوستان ہیں۔اس میں بھی یہ واقعات درج ہیں۔Dr۔Rae's "Syrian churen in India (۲۸) ہنٹر صاحب نے اپنی تاریخ سند کے باب ۹ صفحہ ۲۸۴ میں ان واقعات کا ذکر کیا ہے۔گو ان کے نزدیک یہ عیسائی تھوما کے کئے ہوئے نہیں۔بلکہ کسی عیسائی ملک سے آکر یہاں آباد ہو گئے۔لیکن اس