تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 130
١٢٩ بیش قیمت ذخیرہ جمع کیا۔جو ان کے مرنے پر کلیسیا نے خرید لیا۔اور اب وہاں انگریزی جرج کے نمبروں کے سوائے دوسرے کو جانے کی اجازت نہیں، مگر وہاں کے ڈیکن صاحب نے مہربانی سے مجھے خصوصیت سے اجازت دی۔میں چند روز متواتر دیاں حیا تا رہا۔اور مجھے تعجب ہوا۔کہ اس قابل قدر کتب خانے کو دیکھنے کے واسطے کوئی وہاں نہ آتا تھا میں اکیلا دہاں پر کتابیں دیکھتا رہا۔سو بعض کتا بیں مجھے کیٹیٹ لائبریری میں ملیں لیکن تاحال پخش کتابیں ایسی ہیں جن کا حوالہ میں نے کتب زیر مطالعہ میں پڑھا۔مگر خود انہیں نہیں دیکھا۔ان سب کتابوں کا نام ہیں یہاں لکھ دیتا ہوں۔تاکہ اس مضمون پر آئندہ محققین کے واسطے آسانی ہو۔اور انگریزی کتابوں کو ان دو حروقت میں درست طور پر نہیں پڑھا جا سکتا۔لہذا صحت اعظمی کے واسطے انگریزی حروف میں بھی نام دیئے جاتے ہیں۔ا۔تاریخ کلیسا سے مالا بارہ مصنفہ میکائیل گیڈس مطبوعہ لندن و موجود در ایلیٹ لائبریری مدراس) ) of Malabar History of the Church by Michael geddes London۔1699۔اس کتاب میں بند را خواری کے ہندوستان میں آنے میں پور میں اس کی قبر کے ہونے کا مفصل ذکر ہے۔اور یہ بھی لکھا ہے۔کہ جنوبی سند میں قدیم سے یہود آباد تھے۔رصفحہ ۷ ) اور تھوما کے عیسائی گرجوں میں تصویریں نہ رکھتے تھے۔بت نہ بناتے تھے۔شراب کا استعمال نہ کرتے تھے