تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 131 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 131

عشائے ربانی کو حقیقی نہ مانتے تھے۔(صفحہ ۳۷۴) (۲) کتاب ظہیر الدین مخدوم۔یہ ایک اسلامی بزرگ کی تصنیف ہے۔جو مال بار میں بطور ایک ولی کے نانا جا تا ہے۔مخدوم صاحب نے بھی اپنی کتاب میں تھورا اور اس کے عیسائیوں کا ذکر کیا ہے۔جر سند دستان میں قدیم سے، پائے جاتے ہیں۔چونکہ مخا وهم صاحب کا نام میں نے انگریزی حروف میں دیکھا ہے۔اس لئے اس کی تلفظ صحیح معلوم نہیں ہو سکتا ہے چالیں کتابوں کا حوالہ مضمون نمیشہ میں ہم نے ان کتابوں کے نام لکھنے شروع کئے ہیں جن میں تھو ما حواری کے ہندوستان میں آنے۔رہنے اور شہید اور مدفون ہونے کا تذکرہ ہے۔دو کتابوں کے نام اور کچھ ذکر درج ہو چکا ہے باقی فہرست اسب در نیجا کیا جاتی ہے۔مله را در دستان کو سچے دلی عیسائی بنانا غیر ممکن ہے کہ مصنف اے جے اے دو راستے مطبوع استران Inposibility of making real converts to charistiming in Inolia۔by Abbe۔J۔A۔Dubuis" London 1823۔اس کتاب کے صفحہ ۲ میں کر کیا گیا ہے۔کہ نہ توری فرقہ کے عیسائیوں کی کتاب دعا زبان سریانی میں اب تک مہندوستان میں موجود ہے۔