تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ

by Other Authors

Page 114 of 187

تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 114

نگر یعش ضروری کاموں کے سبب فرصت نہ ہوئی کہ ان معلومات کے متعلق مضمون ترتیب دیا جائے۔یہاں تک کہ عاجز کو حضرت خلیفہ ابح الثانی نصرہ اللہ العزیز کے حکم سے گزشتہ ماہ فروری میں اور ٹی ٹی جانا پڑا۔جہاں مجھی اخویم سید عابدین صاحب بی۔اے احمدی تصیلدار نے اپنے فرزند ارجمند عزیز عشاء الرحمن سلمہ اللہ تعالے کی تقریی هاتینه و خفنه و بخش دیگر تقریبات میں شامل ہونے کے واسطے ہو گیا تھا۔عاجر دیاں تار یک مقررہ پر پہونچا۔لیکن بعض وجوہات سے تار ی کا شادی چند روز اور پیچھے کر دی گئی۔اور سید صاحب کے مجاز اور مخلصانہ افراد کے سبب مجھے چند روز وہاں رہنا پڑا۔اس فرصت سے فائدہ اٹھا کر میں نے اس مضمون کو ترتیب دینا شروع کیا اور آج خدا وا لے کے فضل سے پہلا نمبر درج اخبار ہوتا ہے۔اور انشاء اللہ اسی طرح مسلسل ہی مضمون شائع ہوتا رہیگا جب تک کہ اس کے منتقدان تمام ضروری باتیں پوری ہو جائیں۔میرے سفر مدراس کے حالا منشا اختبارا لغسل میں چھپتے رہے ہیں اور کئی نمبر اس میں عنوان نامه مدد اس شائع ہو چکے ہیں لیکن عاجه مدراس میں تھا۔جبکہ فاروقی کا ہیں نمبر شائع ہوا۔اور اسی وقت سے میں نے ارادہ کیا تھا۔کہ فاروق کی خدمت کے واسطے تھو با حوار 15 کے متعلق تمام تحقیقات اسی میں شائع کرونگا۔اور یہی سبب ہے۔کہ نامہائے مدراس میں ان باتوں کا کچھ ذکر نہ کیا گیا : اختصارا یسے اول اختصارا میں یہ فرض کر دیتا ہوں۔کہ حضرت مسیح ناصری