تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 4
۴ ہدیہ ناظرین کی جاتی ہے۔اس کی قیمت کو صرف کا غذا اور چھپائی کے لحاظ سے نہ دیکھا جائے۔بلکہ سفر کشمیر کے تمام اخراجات اسی کے مسوہ کے طیار کرنے کی خاطر ہوئے۔دعاء - اے رب رحمن رحیم - قدیم - غفار ستار تو میرے گنا ہوں کو بخش اور اس کتاب میں برکت نازل فرما پخش کہ بہتوں کو اس کے پڑھنے کی توفیق حاصل ہو۔اور یہ کتاب میرے لئے اور میرے عزیزوں در میرستے دوستوں اور مددگاروں کے لئے اور خریدنے پڑھنے اور سننے والوں کے واسطے تیری پاک رضا مندیوں کے حصول کا موجب ہو۔اور تیری رحمت و برکت کے حصول کا ذریعہ سینے۔آمین : :: معاونین کشمیر میں جن احباب نے مجھے مختلف عمارتوں اور پرانے قبرستانوں کے دیکھنے میں اور دیگر حالات کے معلوم کرتے ہیں امداد کی۔ان کے اسماء درج ذیل ہیں۔ان میں سے بعض احباب فوٹو ع سے میں شامل ہیں۔ا۔مولوی فاضل عبد الواحد صاحب مبلغ کشمیر -۲- مولوی فاضل عبد الاحد صاحب مبلغ بھدر راه - ہاد مولوسی فاضل پیر محمد یوسف شاہ صاحب مبلغ سہندواڑہ۔خواجہ صدر الدین صاحب - ۵- مسٹر غلام نبی صاحب گلکار۔محمد یوسف خان صاحب بی۔اے۔ایل ایل بی۔حضرت خلیفہ نورالدین صاحب