تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 3
کی۔اللهم اغفر لها وارحمها و ارفع درجاتها في جنت العلى اس کے بعد دیگر ضروری کاموں کے سبب اور نظارت کے فرائض کے سبب یہ کام شروع نہ ہو سکا۔خدا تعالیٰ کا شکر ہے۔کہ گذشتہ سال یہ توفیق حاصل ہوئی۔اور عاجز نظارت کے کاموں سے پانچ ماہ کی خصت لیکر کشمیر گیا۔مگر وہاں سخت بیمار ہو جانے کے سبب دو ماہ سے زائد عرصہ کا مرد کا رہا۔اور رخصت ہیں توسیع کرانی پڑی۔میں یہ تو نہیں کہہ سکتا کہ اپیتحقیقات مکمل ہو گئی۔ہنوز اس کے لئے بہت سا میدان کھلا ہے۔مگر بہت سی نئی باتیں حاصل ہوگئی ہیں۔اس غرض کے واسطے عاجز نے قریباً ۱۵ پرانے قبرستان دیکھے۔۲۰ پرانے کھنڈرات اور قدیمی عمارتیں ملاحظہ کیں۔ایک سو سے زائد کتابیں ملاحظہ کیں جو عربی - فارسی اور انگریزی زبانوں میں ہیں دا ایک دن جب کہ میں اس غوش کے واسطے پر تاب لائبہ بری سرینگر میں کتنا ہیں دیکھ رہا تھا۔تو ہمارے دوست چودھری احمد الدین صاحب وکیل گجرات پنجاب جہزادے عزیز بشیر احمد صادق بی۔اے نے وہیں میرا فوٹو لیا۔ملاحظہ ہو۔فوٹو (۱۴) کشمیری زبان سیکھی۔اور اس کے الفاظ کا عبرانی زبان کے الفاظ سے مقابلہ اور مشابہت معلوم کیا۔اہل کشمیر کے خط و خال کا مطالعہ کیا۔ان کے رسم ورواج اور قدیم روایات پر غور کیا۔مضافات وادی میں دورہ کیا۔بہت سے مقامات کے فوٹو لئے جن پر بہت خرچ ہوا۔اور ان فوٹوؤں کے بلاک بنوانے اور چھیوں نے پر بھی بہت سا روپیہ خرچ ہوا۔علاوہ اس کے سفر کے اخراجات سے ان تمام محنتوں اور اخراجات کے نتیجے میں یہ کتاب تیار ہوئی ہے، جو کے صاحبہ