تحقیق جدید مُتعلق قبر مسیح ؑ — Page 70
۱۰- مہاراجہ رنبیر سنگھ کا قول حضرت مولوی نور الدین صاحب خلیفة المسیح رضی اللہ عنہ روایت کیا کرتے تھے۔کہ جب ہم جموں میں مہاراجہ رنبیر سنگھ کے پاس کنا بھی طبیب تھے۔تو کشمہ یوں کے حالات مظلومی پر کھا کر بعض : نعہ مہاراجہ کے پاس کیطور سفارکش کیا کرتے تھے کہ ان لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کیا جائے۔اور عربی کا برتاؤ کیا جائے۔تو مہاراجہ کرنا کرتے تھے۔مولوی صاحب ! آپ کو معلوم نہیں۔یہ وہ قوم ہے۔جس نے اپنے بادشاہ کی بغاوت کی تھی اور اس بادشاہ نے انہیں بطور سزا کے ان کے ملک سے نکال کر یہاں دیا۔حبیبیا کہ انگریز بھاری مجرموں کو کالے پانی بھی جدیے ہیں چونکی ہیں اس وقت اہل کشمیر کی تاریخ سے چنداں دل چسپی نہ تھی۔اس واسطے ہم نے مہاراجہ سے کبھی یہ نہ پوچھا۔کہ وہ بادشاہ کون تھا۔جس نے اس قوم کو کشمیر کی وادی میں مقید کیا۔S رغالباً قبل مسیح جب یہودیوں کو بعض مشترک، بادشاہوں نے فلسطین سے خارج کر دیا۔اس وقت بعض قومیں کشمیر کو بطور تمیزی بھیجی گئیں۔(مؤلف) ۱۱ - ایک کشمیری مسافر کی شہادت ہمارے مکرم دوست چوہدری محمد حیات خان صاحب بیشتر انسپکٹر پولیس و میونسپل کمشنر حافظ آباد سکھتے ہیں۔السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ۔میں نے آپ کی تقریر جلسہ سالانہ میں سٹیج پر آپ کی خدمت میں ایک مختصر سا نوٹ لکھا تھا۔شاہی